پاکستان

اردو پوائنٹ کے نئے اور انتہائی منفرد سلسلے اردو پوائنٹ پاکستان پر خوش امدید۔

یہاں ہم پاکستان کے ہر چھوٹے اور بڑے شہر کا سیکشن قائم کرنے جارہے ہیں،اور ہر شہر کی تمام معلومات،خبریں،تصاویر،مضامین اور ویڈیوز وغیرہ انشاءاللہ بہت جلد اردو پوائنٹ پاکستان کا حصہ ہوں گے۔

اگر اپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر،ویڈیو،تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی pakistan@urdupoint.org یا urdupointorg@gmail.com

پر ای میل کیجیئے۔اپنا ٹیلی فون نمبر اور شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے تاکہ ہم اپکے ساتھ بروقت رابطہ کرسکے۔امید کرتے ہیں اپ ہمیں اپنی

قیمتی اراء سے ضرور اگاہ کریں گے۔